کاہنہ:قبرستان سے نومولود کی لاش برآمد

کاہنہ:قبرستان سے نومولود کی لاش برآمد

کاہنہ(نمائندہ دنیا) تھانہ فیکٹری ایریا چونگی امرسدھو میو کالونی والے قبرستان سے نومولود بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے ،پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر کارروائی کا آغاز کردیا ۔

 تھانہ فیکٹری ایریا چونگی امرسدھو میو کالونی والے قبرستان سے نومولود بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے ،پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر کارروائی کا آغاز کردیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں