سیر کیلئے جانیوالی بس پر فائرنگ کے 6ملزم گرفتار

سیر کیلئے جانیوالی بس پر  فائرنگ کے 6ملزم گرفتار

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر) ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کے دوران بتایا کہ سیر کے لیے جانے والی طالبات کی بس پر فائرنگ کرنے والے ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا ۔

 انویسٹی گیشن پولیس سندر نے 6 ملزم گرفتار کرلئے ، جن میں سجاول، ابرار، عبداللہ، احتشام، محبوب علی اور ایان احمد شامل ہیں ،ملزموں کو سی سی ٹی وی کیمروں اور ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں