اسلحہ لیکر گھومنے والے 4 ملزم گرفتار

 اسلحہ لیکر گھومنے والے 4 ملزم گرفتار

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)ہیئر پولیس نے ڈالے میںاسلحہ لیکر گھومنے والے4 ملزم گرفتار کر لئے۔ حماد، عباس، سلیمان اور عظیم سے 4 جدید رائفلز، میگزینز اور گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ہیئر پولیس نے ڈالے میںاسلحہ لیکر گھومنے والے4 ملزم گرفتار کر لئے۔  حماد، عباس، سلیمان اور عظیم سے 4 جدید رائفلز، میگزینز اور گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں