کالج کے طالبعلم کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کالج کے طالبعلم کو مبینہ طور پر اغوا کرلیاگیا۔تھانہ بلوچنی کے علاقے چک نمبر 97رب کے رہائشی اقبال نے ۔۔
پولیس کو بتایا کہ اسکا 16 سالہ بیٹا ثاقب گھر سے کالج پڑھنے کیلئے گیا۔ جسے نامعلوم ملزموں کی جانب سے اسے مبینہ طور پر راستے میں سے ہی اغوا کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔