سیالکوٹ:ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث عثمان عرف نومی گینگ گرفتار

سیالکوٹ:ڈکیتی کی وارداتوں میں  ملوث عثمان عرف نومی گینگ گرفتار

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نمائندہ دنیا)سی آ ئی اے پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث عثمان عرف نومی گینگ کے سرغنہ اور دیگر 2 مقدمات میں مطلوب 2 ملزموں سمیت 7 ارکان کو گرفتار کر لیا۔۔۔

لاکھوں روپے کا مال مسروقہ، 10لاکھ روپے سے زائد رقم ، 3موٹر سائیکلیں، 5قیمتی موبائل فونز اور اسلحہ برآمدکرلیا۔ ملزموں میں عثمان عرف نومی،طاہر نواز عرف حسن، علی رضا عرف رجو، علی احمد ،معظم سکنہ کوٹلی باوا فقیر چند، ساجد اوربلال شامل ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں