جھنگ بازارکے علاقے لاثانی روڈ سے 10جواری گرفتار

جھنگ بازارکے علاقے  لاثانی روڈ سے 10جواری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دس جواریوں کوحراست میں لے لیا۔ تھانہ جھنگ بازارکے علاقے لاثانی روڈ کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ملزم نصیر سمیت 10جواریوں کو دھرلیا جو جواء کھیلنے میں مصروف تھے ۔ جنکے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیاگیا۔

پولیس نے دس  جواریوں کوحراست میں لے لیا۔ تھانہ جھنگ بازارکے علاقے لاثانی روڈ کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ملزم نصیر سمیت 10جواریوں کو دھرلیا جو جواء کھیلنے میں مصروف تھے ۔ جنکے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں