فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔تھانہ بچیانہ کے علاقے 591 چک میں انور گھر کے باہر موجود تھا۔۔
کہ موٹرسائیکل سوار 3 نامعلوم ملزموں نے اچانک فائرنگ شروع کردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔