تین افراد کو لاکھوں کے بوگس چیک دینے پر مقدمات درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں تین افراد کو بوگس چیک دے دئیے گئے ۔ تھانہ ریلبازار کے علاقوں میں باغ علی کو خاور۔۔۔
عظیم کو زوہیب اور عدیل کو لیاقت نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں کے بوگس دے دئیے ۔ جو بعد میں ڈس آنر ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔