ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد شہری کو لہولہان کردیا

ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد شہری کو لہولہان کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کرتے ہوئے شہری کو لہولہان کردیاگیا۔تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چک نمبر 23 ج ب کے ۔۔

رہائشی امجد نامی شہری نے پولیس کوبتایا کہ ملزمان کی جانب سے اسے سابقہ رنجش کی بناء پر قابو کرلیاگیااور ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کرتے ہوئے لہولہان کردیاگیا۔ بعد ازاں ملزمان دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں