جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا

جواں سالہ لڑکی کو مبینہ  طور پر اغوا کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کرلیاگیا۔تھانہ صدر کے علاقے چک۔۔۔

 نمبر 235رب کے رہائشی فیاض کی جواں سالہ ہمشیرہ کو نامعلوم ملز موں کی جانب سے مبینہ طور پر اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں