دریائے ستلج میں بھارت سے آنے والی لاش برآمد

دریائے ستلج میں بھارت  سے آنے والی لاش برآمد

قصور(نمائندہ دنیا) پولیس تھانہ گنڈاسنگھ نے دریائے ستلج سے لاش برآمد کرلی۔ تاج کے نین نگر کے قریب پولیس نے دریائے ستلج میں بھارت کی طرف سے پانی میں بہتی ہوئی پاکستانی حدود میں آنے والی لاش کو قبضہ میں لے لیا۔

 پولیس تھانہ گنڈاسنگھ نے دریائے ستلج سے لاش برآمد کرلی۔ تاج کے نین نگر کے قریب پولیس نے دریائے ستلج میں بھارت کی طرف سے پانی میں بہتی ہوئی پاکستانی حدود میں آنے والی لاش کو قبضہ میں لے لیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں