دھوکے سے گھر بلاکر جواں سالہ لڑکی کومبینہ زیادتی کانشانہ بناڈالا

دھوکے سے گھر بلاکر جواں سالہ لڑکی کومبینہ زیادتی کانشانہ بناڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو دھوکہ دہی سے گھر بلاکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے چک نمبر 60 گ ب کے رہائشی اسامہ نے پولیس کو بتایا کہ ملزم یونس نے اسکی جواں سالہ ہمشیرہ کو دھوکہ دہی سے گھر پر بلاکر زیادتی کانشانہ بنادیا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں