سابقہ رنجش پر شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا

سابقہ رنجش پر شہری کو  فائرنگ کرکے زخمی کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش پر شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کردیاگیا۔ تھانہ نشاط آبادکے علاقے چک نمبر 46ج ب کے رہائشی سجاد نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

 سابقہ رنجش پر اسے قابو کرکے تشدد کانشانہ بنانے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں اور فائرنگ کرکے لہولہان کردیاگیا۔ بعد ازاں ملزم اسلحہ لہراتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں