کمسن لڑکے کو گھر کے باہر سے مبینہ طور پر اغوا کرلیاگیا

کمسن لڑکے کو گھر کے باہر سے مبینہ طور پر اغوا کرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے کو گھر کے باہر سے مبینہ طور پر اغوا کرلیاگیا۔تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چک نمبر 42 ج ب کے

 رہائشی میاں خان نے پولیس کو بتایا کہ اسکا 10سالہ بیٹا غلام حیدر گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ اس دوران ملزم اسے ورغلاء پھسلا کر اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے گیا۔ پولیس نے مقدمہ تو درج کرلیالیکن تاحال ملزم پولیس کی گرفت میں نہ آسکے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں