5سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کا ملزم گرفتار

5سالہ بچے سے زیادتی  کی کوشش کا ملزم گرفتار

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)5سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کا ملزم گرفتار۔چوکی ہلوکی پولیس نے کارروائی کر کے بچے۔۔۔

سے زیادتی کی کوشش کرنے کا مرتکب ملزم گرفتارکر لیا۔5 سالہ بچہ گھر سے چیز لینے نکلا، ملزم ورغلا کر گھر لیے گیا ،بچے کے شور کرنے پر ملزم موقع سے فرار ہوا جبکہ جدید ٹیکنالوجی سے ٹریس کر کے گرفتار کیا۔ ملزم امیر حمزہ ضلع قصور کا رہائشی ہے ، نجی سوسائٹی میں واقع گھر میں کام کرتا تھا، ملزم کیخلاف مقدمہ درج، جینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں