ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ مرید والا کے ۔۔
علاقے چک نمبر 206 گ ب کے قریب پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے اعجاز نامی شہری کو پولیس ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے کے الزا م میں حراست میں لے لیا۔