سٹیج اداکارہ کے گھر پرفائرنگ ، ملزم گرفتار

سٹیج اداکارہ کے گھر پرفائرنگ ، ملزم گرفتار

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر)سبزہ زار کے علاقے میں سٹیج اداکارہ کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔

 ایس پی اقبال ٹاؤن کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے ملزم ناصر کو گرفتار کر لیا گیا ہے جس نے کل صبح اداکارہ عروج کے گھر پر فائرنگ کی تھی ،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں