ہمسایہ کی 4سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش ،ملزم گرفتار

ہمسایہ کی 4سالہ بچی سے مبینہ  زیادتی کی کوشش ،ملزم گرفتار

سمندری(نمائندہ دنیا)ہمسایہ شیطان بن گیا، 4سالہ معصوم بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش۔ مرید والا پولیس نے بچی کے باپ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ہمسایہ شیطان بن گیا، 4سالہ معصوم بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش۔ مرید والا پولیس نے بچی کے باپ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں