سیالکوٹ :نشئی خاوند نے بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

سیالکوٹ :نشئی خاوند نے  بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )نشئی خاوند نے بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا کر شدید زخمی کردیا ۔ تھانہ مراد پور کے علاقہ ہڑر میں گھریلو تنازع پر اسد علی نے تشدد کرکے صبا مریم کو شدید زخمی کردیا۔

 بتایا گیا ہے ملزم اسد علی نشے کا عادی اور رقم کیلئے بیوی کو تنگ کرتا تھا۔ پولیس نے خاتون کی رپورٹ پر خاوند کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں