4 پتنگ باز پکڑے گئے

4 پتنگ باز پکڑے گئے

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)مختلف علاقوں میں پتنگ بازی کرنے والے 4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پو لیس نے ساجد محمود ، سرفراز، ذیشان اور صدام حسین سے پتنگیں اور ڈور برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے ۔

مختلف علاقوں میں پتنگ بازی کرنے والے 4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پو لیس نے ساجد محمود ، سرفراز، ذیشان اور صدام حسین سے پتنگیں اور ڈور برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے ۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں