ڈسکہ سے لڑکا اغوا

ڈسکہ سے لڑکا اغوا

ڈسکہ(نامہ نگار) نامعلوم افراد نے 16سالہ لڑکے کواغواکرلیا۔ نواحی گائوں بھلر کے اشتیاق کے بیٹے کو نامعلوم افراد اغواکرکے لے گئے ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

نامعلوم افراد نے 16سالہ لڑکے کواغواکرلیا۔ نواحی گائوں بھلر کے اشتیاق کے بیٹے کو نامعلوم افراد اغواکرکے لے گئے ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں