پولیس نے جواری کو حراست میں لے لیا

پولیس نے جواری کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے جواری کو حراست میں لے لیا۔ تھانہ نشاط آبادکے علاقے چک نمبر 7 ج ب کے قریب میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔

 عمران نامی جواری کو حراست میں لے لیا۔ جو جواء پرچیاں فروخت کرنے میں مصروف تھا۔ جسکے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں