گجر پورہ :ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق

گجر پورہ :ٹریفک حادثے  میں نوجوان جاں بحق

لاہور(کر ائم رپو رٹر)گجر پورہ کے علاقے کرول گھاٹی کے قریب ٹریفک حادثے میں 30 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔ پولیس کے مطابق تیز رفتار گاڑی نے راہگیر کو کچل دیا جو کہ موقع پر دم توڑ گیا۔

گجر پورہ کے علاقے کرول گھاٹی کے قریب ٹریفک حادثے میں 30 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔ پولیس کے مطابق تیز رفتار گاڑی نے راہگیر کو کچل دیا جو کہ موقع پر دم توڑ گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں