گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تھانہ مدینہ ٹائون پولیس نے ڈکیتی کے مقدمہ میں گرفتار ملزم عمران سے دوران تفتیش انکشاف پر اسکے بتائے ہوئے ایڈریس کینال روڈ قبرستان کے قریب کاروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا۔

گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تھانہ مدینہ ٹائون پولیس نے ڈکیتی کے مقدمہ میں گرفتار ملزم عمران سے دوران تفتیش انکشاف پر اسکے بتائے ہوئے ایڈریس کینال روڈ قبرستان کے قریب کاروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں