کمسن لڑکی کو گھر کے باہر سے مبینہ طور پر اغوا کرلیا

کمسن لڑکی کو گھر کے باہر  سے مبینہ طور پر اغوا کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکی کو گھر کے باہر سے مبینہ طور پر اغوا کرلیاگیا۔تھانہ باہلک کے۔۔۔

علاقے چک نمبر 602 گ ب کی رہائشی سومن نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اسکی 6 سالہ بیٹی عروج گلی میں کھیل رہی تھی کہ اس دوران ملزم ارشاد احمد نے اسکی بیٹی کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں