ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا پکڑا گیا

ڈکیتی کی جھوٹی کال  کرنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ غلام آبادکے۔۔۔

 علاقے آبادی کرم دین کے قریب پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے ملزم خان کو حراست میں لے لیا۔ جس کی جانب سے پولیس ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرتے ہوئے پولیس کو گمراہ کیا گیا۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں