پونے تین لاکھ روپے کا پالتو کُتا چوری کرلیاگیا

پونے تین لاکھ روپے  کا پالتو کُتا چوری کرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پونے تین لاکھ روپے مالیت کا پالتو کُتا چوری کرلیاگیا۔تھانہ صدر سمندری کے۔۔۔

 علاقے چک نمبر 167گ ب کے رہائشی علی زنیر نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان کی جانب سے اسکی حویلی سے رات کی تاریکی میں پونے تین لاکھ روپے مالیت کا نایاب نسل کا قیمتی کتا چوری کرلیا۔ جس پرپولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں