خنجر سے وار کرتے ہوئے شہری کو لہولہان کردیا

خنجر سے وار کرتے ہوئے شہری کو لہولہان کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خنجر سے وار کرتے ہوئے شہری کو لہولہان کردیاگیا۔ تھانہ رضا آبادکے علاقے رحمن کالونی کے۔۔

 رہائشی وقاص نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں کی جانب سے اسے قابو کرلیاگیا اور تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ خنجر کے وار اور پسٹل سے تشدد کرتے ہوئے لہولہان کردیاگیا۔ بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں