مختلف مقامات سے 5منشیات ملزم فروش دھرلئے گئے

مختلف مقامات سے 5منشیات ملزم فروش دھرلئے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)5منشیات فروشوں کو حراست میں لیکر بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی گئیں۔

 تھانہ رضا آبادکے علاقے میں ریاست نامی ملزم سے 1220 گرام چرس، مدینہ ٹائون پولیس نے ملزم خالد مستری سے 110 لیٹر شراب، ٹھیکریوالا پولیس نے ملزم اصغر سے 30 لیٹر شراب، ملزم ارسلان سے 1800 گرام چرس اور تھانہ سٹی سمندری پولیس نے ملزم شوکت سے 17 لیٹر شراب برآمد کرلی۔ پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں