ہسپتال دوائی لینے آئے شہری کو رکشے سے محرو م کردیاگیا

ہسپتال دوائی لینے آئے شہری  کو رکشے سے محرو م کردیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہسپتال دوائی لینے آئے شہری کو رکشے سے محرو م کردیاگیا۔ تھانہ سول لائن کے علاقے میں۔۔

 قائم سول ہسپتال میں شہباز رکشہ کھڑا کرکے اندر چلا گیا۔ اس دوران اسکا رکشہ نامعلوم ملزمان کی جانب سے چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں