بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والا شہری گرفتار

بغیر لائسنس ڈرائیونگ  کرنے والا شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔ تھانہ سمن آبادکے علاقے رسالہ روڈ کے ۔۔

قریب پولیس نے کارروائی کرتے شفیع الرحمن کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ جو بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلاتے ہوئے دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں