کھرڑیانوالہ کے علاقے سے 3ڈاکو گرفتار،موبائلز ودیگر سامان برآمد

کھرڑیانوالہ کے علاقے سے 3ڈاکو  گرفتار،موبائلز ودیگر سامان برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے تین ڈاکوئوں کو حراست میں لے لیا۔ تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے چک نمبر 266رب کے۔۔

 قریب پولیس نے دوران گشت اطلاع ملنے پر ملزم فتح شیر، آصف اور اویس کو حراست میں لے لیا۔ جو ڈکیتی کی نیت سے چھپے اپنے شکارکے انتظار میں تھے ۔ جنکی تلاشی کے دوران اسلحہ، موٹرسائیکل، موبائلز اور دیگر سامان برآمد کرکے تحقیقات کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں