چنیوٹ بازار میں خریدار اور لاری اڈا میں مسافرسے جیب تراشی

چنیوٹ بازار میں خریدار اور  لاری اڈا میں مسافرسے جیب تراشی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خریداری کیلئے مارکیٹ آیا شہری جیب تراشوں کا نشانہ بن گیا۔ تھانہ کوتوالی کے علاقے چنیوٹ بازار میں۔۔

 حبیب خریداری میں مصروف تھا کہ اس دوران اسکی جیب سے نقدی اور موبائل فون نکال لیاگیا۔ تھانہ سول لائن کے علاقے لاری اڈا کے قریب عمران نامی مسافر اپنی سواری کے انتظار میں تھا کہ نامعلوم جیب تراش نے باتوں میں الجھاتے ہوئے اسکی جیب سے نقدی اور موبائل فون نکال لیا۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں