پراپرٹی کی خریدو فروخت پر خاتون سے لاکھوں کا فراڈ

 پراپرٹی کی خریدو فروخت پر خاتون سے لاکھوں کا فراڈ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو لاکھوں کے فراڈ کا شکار بنادیاگیا۔ تھانہ کوتوالی کے علاقے ضلع کچہری میں ۔۔

یاسمین نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ قریبی تعلقات پر پراپرٹی کی خریدو فروخت کے دوران لاکھوں روپے وصول کرلئے گئے اور اسے جعلی کاغذات تیار کرکے اسکے حوالے کردئیے گئے ۔ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں