محنت کش کی ریڑھی چوری کرلی گئی

محنت کش کی ریڑھی چوری کرلی گئی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)محنت کش کی ریڑھی چوری کرلی گئی۔ تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے سکول چوک میں غلام حسین نامی محنت کش کی ریڑھی نامعلوم ملزمان کی جانب سے رات کی تاریکی میں چوری کرلی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

محنت کش کی ریڑھی چوری کرلی گئی۔ تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے سکول چوک میں غلام حسین نامی محنت کش کی ریڑھی نامعلوم ملزمان کی جانب سے رات کی تاریکی میں چوری کرلی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں