مختلف مقامات سے 3 لاشیں برآمد

 مختلف مقامات سے 3 لاشیں برآمد

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر)شہر کے مختلف مقامات سے 3 نامعلوم لاشیں برآمدہوگئیں۔ داتا دربار گیٹ نمبر 3 کے قریب فٹ پاتھ سے لاش ملی۔ مسلم ٹاؤن پنجاب یونیورسٹی کے قریب 45 سالہ ، کاہنہ کے علاقہ صوئے آصل کے قریب 3 روز پرانی بوسیدہ لاش برآمد ہوئی۔

شہر کے مختلف مقامات سے 3 نامعلوم لاشیں برآمدہوگئیں۔ داتا دربار گیٹ نمبر 3 کے قریب فٹ پاتھ سے لاش ملی۔ مسلم ٹاؤن پنجاب یونیورسٹی کے قریب 45 سالہ ، کاہنہ کے علاقہ صوئے آصل کے قریب 3 روز پرانی بوسیدہ لاش برآمد ہوئی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں