شاپنگ کیلئے مارکیٹ آیا شہری جیب تراشوں کا نشانہ بن گیا

شاپنگ کیلئے مارکیٹ آیا شہری جیب تراشوں کا نشانہ بن گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شاپنگ کیلئے مارکیٹ آیا شہری جیب تراشوں کے نشانے پر آگیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقے کچہری بازار میں۔۔۔

 خریداری کیلئے آیا علی حسنین نامی شہری خریداری میں مصروف تھا کہ اس دوران نامعلوم جیب تراشوں کی جانب سے اسکی جیب سے نقدی، موبائل اور دیگر سامان نکال لیا گیا۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں