شادی شدہ خاتون بچوںسمیت اغوا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو بچوں سمیت مبینہ طورپر اغواکرلیاگیا۔تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے چک۔۔۔
نمبر 55 گ ب کے رہائشی غلام دستگیر نے پولیس کو بتایا کہ اسکی شادی شدہ بیٹی کو اسکے بچوں سمیت ملزم کی جانب سے گھر سے اغوا کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔