سابقہ رنجش پر مخالفین کا میاں بیوی پر تشدد

سابقہ رنجش پر مخالفین  کا میاں بیوی پر تشدد

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)سابقہ رنجش پر مخالفین نے میاں بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، تھانہ صدر سمندری کے علاقہ 177 گ ب میں اشرف نامی شہری گھر پر موجود تھا۔۔۔

 کہ اس دوران ملزم حامد نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ اسے اور بیوی کو قابو کرلیا اور بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں