سکرین پر فواد خان صرف ماہرہ خان کیساتھ ہی اچھے لگتے :صنم سعید

سکرین پر فواد خان صرف ماہرہ خان کیساتھ ہی اچھے لگتے :صنم سعید

لاہور(شوبزڈیسک ) معروف اداکارہ صنم سعید نے کہا ہے کہ سکرین پر فواد خان اور ماہرہ خان کی جوڑی دیکھ کر جادو سا احساس ہوتا ہے۔۔

 جبکہ میرے اور فواد کے ساتھ ایسا نہیں ہوتا۔ایک انٹرویو میں انہوں نے فواد خان اور ماہرہ خان کی جوڑی کو بہترین قرار دیتے ہوئے کہاکہ جب فواد خان اور ماہرہ خان سکرین پر ساتھ نظر آتے ہیں تو اُن کا رومانس دیکھ کر لوگوں کو جادو سا احساس ہوتا ہے ، یہ دونوں محبت کے کرداروں میں ہی اچھے لگتے ہیں جبکہ میں فواد کے ساتھ سکرین پر اچھی نہیں لگتی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں