منشیات فروش گرفتار،2 کلو چرس برآمد

منشیات فروش گرفتار،2 کلو چرس برآمد

لاہور(سپیشل رپورٹر ) مصطفی آباد پولیس نے ریکارڈ یافتہ منشیات فروش عاطف بٹ کو گرفتار کر لیا ،ملزم سے 2 کلو سے زائد چرس برآمد کر لی گئی ۔ایس پی کینٹ نے بتا یا ملزم نے نہر کنارے نو جوان نسل کو منشیات بیچنے کا اعتراف کیا۔

مصطفی آباد پولیس نے ریکارڈ یافتہ منشیات فروش عاطف بٹ کو گرفتار کر لیا ،ملزم سے 2 کلو سے زائد چرس برآمد کر لی گئی ۔ایس پی کینٹ نے بتا یا ملزم نے نہر کنارے نو جوان نسل کو منشیات بیچنے کا اعتراف کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں