پولیس کا چھاپہ اشتہاری فرار پناہ دینے پر ساتھی پکڑا گیا

پولیس کا چھاپہ اشتہاری فرار پناہ دینے پر ساتھی پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملزم پولیس کوچکمہ دیتے ہوئے فرارہوگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کوتوالی کے علاقے۔۔۔

چنیوٹ بازار میں پولیس نے اشتہاری ملزم کاشف کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا توملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہوگیا، پولیس نے اسکے ساتھی عبدالرحمن کو پناہ دینے اور اشتہاری کو فرار کرانے کے الزام میں گرفتار کر لیا، مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں