سابق شوہر نے مطلقہ خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا

سابق شوہر نے مطلقہ خاتون کو  مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابق شوہر نے مطلقہ خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے بستی کرم دین کی۔۔

 رہائشی بشریٰ نے پولیس کوبتایا کہ اسکے سابق شوہر شہباز نے طلاق کے بعد اسے دھوکہ دہی سے قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں