گوجرہ :فیسکو ٹیم نے 2 بجلی چور پکڑ لئے

گوجرہ :فیسکو ٹیم نے  2 بجلی چور پکڑ لئے

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا)فیسکو ٹاسک فورس نے دو افراد کو بجلی چوری کرتے ہو ئے پکڑ لیا ۔ فیسکو ٹاسک فورس کو ۔

اطلا ع ملی کہ چک نمبر 360 ج ب کا محمد بلا اور چک نمبر 90 ج ب کا افضل میٹرو ں سے ڈا ئر یکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کر نے میں مصروف ہیں جس پر انہو ں نے چھا پے مار کر دونوں کو بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا اور انکے میٹر بجلی اتار لئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں