4 جواری پولیس حراست میں

4 جواری پولیس  حراست میں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے 4جواریوں کو حراست میں لے لیا۔تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے فیض آباد میں احسان سمیت دیگر 4 ملز موں کی جانب سے کرکٹ میچ پر جوا کھیلا جارہا تھا۔ جنہیں حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیاگیا۔

پولیس نے 4جواریوں کو حراست میں لے لیا۔تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے فیض آباد میں احسان سمیت دیگر 4 ملز موں کی جانب سے کرکٹ میچ پر جوا کھیلا جارہا تھا۔ جنہیں حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں