بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

 بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)2بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔

تھانہ صدر کے علاقہ کبیر ٹاون میں فیسکو ٹیم نے عثمان اور صہیب کو گھر کے باہر بوگس میٹر لگا کر بجلی چوری کرتے پکڑ لیا، ، مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں