خاتون سے مبینہ زیادتی

 خاتون سے مبینہ زیادتی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقہ 61 گ ب میں ملزم نصیر نے (الف)کو نوکری کا جھانسہ دیکر انٹرویو کے لیے بلایا اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں