نوسربازوں نے شہری کو 4 لاکھ روپے سے محروم کر دیا

نوسربازوں نے شہری کو 4 لاکھ  روپے سے محروم کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسربازوں نے شہری کو 4 لاکھ روپے سے محروم کردیا۔تھانہ ساندل بار کے علاقے۔

 بائی پاس چوک کے قریب نوسربازوں کی جانب سے سادہ لوح شہری احمد جنید کو روک کر باتوں میں الجھاتے ہوئے اس سے نقدی 4 لاکھ روپے ہتھیا لی گئی اور دھوکہ دہی سے موقع سے فرارہوگئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں