ون ویلنگ کرنے والا پکڑا گیا

ون ویلنگ کرنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ون ویلنگ کرنے والے موٹرسائیکل سوار کوحوالات میں پہنچا دیا گیا۔

تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے عبداللہ پور کے قریب پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے ون ویلنگ اور کرتب دکھاتے ہوئے دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بننے والے ڈرائیور کوحراست میں لیکر اس کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں