15 کی کال پر فوری ریسپانس ڈھائی سالہ بچہ بازیاب

15 کی کال پر فوری ریسپانس  ڈھائی سالہ بچہ بازیاب

لا ہو ر (کرائم رپورٹر)جنوبی چھاؤنی پولیس کا 15 کی کال پر فوری ریسپانس، ڈھائی سالہ بچہ ابراہیم بازیاب کر الیا ۔

بوجہ ناراضگی خاتون اپنے شوہر سے علیحدہ رہ رہی تھی ،خاتون کا شوہر بچے کو زبردستی اٹھا کر لے گیا تھا۔ بچے کو تلاش کرنے کے لیے سپیشل ٹیم تشکیل دی گئی، چند گھنٹوں کی کاوش سے ایس ایچ او جنوبی چھاؤنی محمد عمران نے پولیس ٹیم کے ہمراہ بچے ابراہیم کو تلاش کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں